
دلچسپ و عجیب تاریخ
February 18, 2025 at 07:08 AM
گورے پاکستان میں کیسی کیسی جگہیں دریافت کر رہے ہیں ۔ داد دینی پڑے گی ویسے۔یہ سپاٹ بھی ٹورسٹ اٹریکشن بنے گا ۔ویسے تو یار لوگ بکری کے تھنوں سے بھی شہوت کشید کر لیتے ہیں مگر گورے تھوڑے حقیقت پسند ہیں وہاں ہی ہاتھ ڈالتے جہاں بنتا بھی ہے۔ اگر آپ اچھے سیلز مین ہیں تو آپ کو اس سپاٹ کی پوجا کرنے والے بھی ہمسایہ ملک سے مل جائیں گے اور یوں اربوں روپے سالانہ کماسکیں گے۔باقی قدرت بھی ہمارے ساتھ فحش حرکتیں کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی مگر ہم قدرت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے خلاف ہیں۔
👍
😂
👎
😮
6