Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
February 28, 2025 at 12:39 PM
*حازم قاسم، ح ماس کے ترجمان:*
*قاب ض اس رائیلی افواج کی تحقیقات میں جن ناکامیوں کا انکشاف ہوا ہے، وہ فلس طینی ارادے اور عزم وہمت کی ہر قسم کی فوجی مشینری پر برتری کو ثابت کرتی ہیں، اور کتائب الق سام ( ح ماس کی عسکری تنظیم)کی سیکیورٹی حکمت عملی کی صلاحیت کو بھی ظاہر کرتی ہیں جو اس رائیلی سیکیورٹی ایجنسیز کے تمام اداروں کو شکست دینے میں کامیاب ہوئی۔*
*قاب ض اور استعماری طاقتوں کا تکبر ہمیشہ انہیں اس حقیقت کو دیکھنے سے روکتی ہیں کہ فلسطینی عوام ایک عظیم قوم ہیں جو اپنی آزادی اور خود مختاری کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔*
🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰
Channel Link
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n
❤️
2