Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰  القدس لنا WhatsApp Channel

Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا

135 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰  القدس لنا
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
2/28/2025, 3:55:46 PM

🔻 کتائب الق سام 🔻 خان یونس میں اپنے چار مـ.جـ.ـاہدین کی تدفین کر رہی ہے، جو غ زہ کی پٹی پر جاری نسـ.ل کـ.شی جنـ.گ کے خلاف مزاحمـ.ت کرتے ہوئے شـ.ہید ہوئے۔ 🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰 Channel Link https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n

🇵🇸 1
Video
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰  القدس لنا
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
2/28/2025, 3:54:34 PM

ق،،،ام بریگیڈ کے الشاطی یونٹ سے تعلق رکھنے والے 50 سے زاید شہ داء کی نماز جنازہ اور تدفین کر دی گئی۔ یہ سارے مختلف معرکوں میں رتبہ شہ ادت پر فائز ہوگئے تھے۔ 🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰 Channel Link https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n

Image
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰  القدس لنا
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
2/28/2025, 4:23:38 PM

*رمضان سے پہلے پہلے موبائل سِم پر کال ٹونز گانے بند کر لیں۔۔نہ خود گناہگار ہو دوسروں کو گناہگار کریں* *تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں* ✍🏻 *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* *پر بھیج دیں* ✍🏻 *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں* ✍🏻 *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں* ✍🏻 *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* *پر بھیجیں* ✍🏻 *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171*پر بھیجیں* 🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰 Channel Link https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n *یہ معلومات سب کو سینڈ کرتے جائیے*

👍 1
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰  القدس لنا
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
2/28/2025, 4:16:11 PM

ایک ی۔ہ۔و۔دی نے ایک مسلمان سے گاڑی خریدی جب بھی گاڑی اسٹارٹ ہوتی ہے ،اس میں سفر کی دعا لگ جاتی ہے، اب وہ بیٹھا کڑھ رہا ہے،کچھ بھی نہیں کرسکتا۔ صحیح لوگ ٹکرائے ہیں انھیں! کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔ لا غالب الا اللہ 👌🇵🇸🥷🗡️ بشکریہ غ زہ کہانی چینل 🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰 Channel Link https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n

❤️ 👍 😂 3
Video
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰  القدس لنا
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
2/28/2025, 3:52:09 PM

📌عاجــل | سعودی عرب، قطر اور عمان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا. #الجزيرة 🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰 Channel Link https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n

Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰  القدس لنا
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
2/28/2025, 4:20:27 PM

*خود آپ اپنے دام میں صیاد آگیا* ایک اس رائیلی بلاگر کے ایک تبصرے نے ف۔لس ط۔ینی مقصد کی حمایت میں ایک بڑی آن لائن مہم کو جنم دے دیا، جس میں دنیا بھر کے لاکھوں صارفین نے #When_Hamas_Visits_My_Family کے ہیش ٹیگ کے تحت یکجہتی کے پیغامات سے ایکس (سوشل میڈیا پلیٹ فارم) کو بھر دیا۔ یہ تحریک اس وقت شروع ہوئی جب ایک اس۔رائ۔ی۔لی بلاگر مالو نے آئرش ایکٹیوسٹ جورڈلیز کی ایک پوسٹ کے جواب میں تبصرہ کیا، جو کہ فل۔س۔ط۔ین میں اس۔ر۔ائی۔لی مظالم کو اکثر اجاگر کرتی ہیں۔ "آئرش لوگ دکھاوا نہیں کر رہے کہ یہ فلس طینیوں جتنے مظلوم ہیں'، ارے بیوقوف استعماری ذہنیت والے یانکیز اور برٹش… تم یہ سمجھ نہیں پاؤ گے کیونکہ اس کے لیے ثابت قدمی اور ہمت درکار ہے جس کا تم میں کوئی وجود نہیں۔" مالو نے طنزیہ طور پر لکھا "ہم منتظر ہیں جب ح۔م۔ا۔س والے تمھیں اور تمھارے خاندان سے ملنے آئیں" ان الفاظ نے فل۔س۔طین۔ی مزاح۔م۔ت کی حمایت کی ایک لہر پیدا کر دی، جس کے نتیجے میں ہزاروں لوگوں نے اس جملے کو اپناتے ہوئے فل۔س۔ط۔ینی مزا۔ح۔م۔ت کا ساتھ دیا اور اس۔رائ۔یلی پروپیگنڈے کا مذاق اڑایا۔ دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین نے اس ہیش ٹیگ کو شیئر کرنا شروع کیا، اور ح۔م۔ا۔س کے جنگجوؤں کے فرضی دورے کا خیرمقدم کیا۔ صارفین نے اپنی ثقافتوں کے روایتی کھانے کی تصاویر پوسٹ کیں، جو مہمان نوازی اور یکجہتی کی علامت تھیں، جبکہ دیگر نے فلس۔ط۔ین۔ی مزاح مت کے عزم کو دہرایا۔ ہادی نصراللہ نے لکھا: "جب ح۔م۔ا۔س میرے اور میرے خاندان سے ملنے آئیں گے" اس کے ساتھ ہی اس۔رائی۔لی قیدی کی تصاویر شیئر کیں جو ح۔م۔ا۔س کے جنگجوؤں کے ماتھے کو چومتے ہوئے شکرگزاری کا اظہار کر رہا تھا۔ لیڈینیفر جیڈنسٹن نے باربی کیو پارٹی کی ایک تصویر شیئر کی، جس کا کیپشن تھا: "میں جب ح۔م۔ا۔س میرے اور میرے خاندان کے پاس آئیں گے (بالکل حلال، یقیناً)۔" ریفگا نے کھانے سے بھرے ڈنر ٹیبل پر خاندان کے بے تاب انتظار کی تصویر شیئر کی، اور لکھا: "میں اور میرا خاندان ح۔م۔ا۔س کے آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔" بہت سے دیگر صارفین نے شیئر کیا کہ وہ ح۔م۔ا۔س کو اپنے قومی پکوان پیش کریں گے اگر وہ آئیں۔ اس ہیش ٹیگ نے ح۔م۔ا۔س کے ساتھ عالمی یکجہتی کو ظاہر کیا اور یہ بھی کہ فل۔سط۔ینی مزاح مت کے بارے میں اس۔رائ یل۔ی بیانیہ کیسے ناکام ہو رہا ہے۔ مہم میں شامل بہت سے شرکاء نے فل۔سطی۔نی مزا۔حمت سے وابستہ علامات بھی دکھائیں، جن میں الٹا سرخ مثلث بھی شامل ہے، جو کہ غ۔زہ میں اسر۔ائی۔لی اہداف کو نشان زد کرنے کے لیے ح۔م۔ا۔س کے فوجی ونگ الق۔س۔ام بری۔گیڈز کے ذریعے استعمال ہونے والی علامت ہے۔ صرف چند دنوں میں، مختلف قومیتوں اور پس منظر کے 37 ملین سے زیادہ لوگ اس تحریک میں شامل ہو گئے۔ زبردست ردعمل نے ایک چیلنج کو ایک واضح بیان میں بدل دیا: فل۔س۔ط۔ین کی حمایت پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔ یہ وائرل لمحہ فل۔سطی۔نی جدوجہد کے گرد بڑھتے ہوئے آن لائن ایکٹیوزم کو نمایاں کرتا ہے، اور ثابت کرتا ہے کہ ایک تبصرہ بھی مزا۔حمت کی عالمی لہر کو ہوا دے سکتا ہے۔ لا غالب الا اللہ ربیعہ علی غ ز ہ کہانی چینل 🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰 Channel Link https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n

❤️ 🇵🇸 2
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰  القدس لنا
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
2/28/2025, 4:30:35 PM

عاجــل | واشنگٹن پوسٹ نے اس رائیلی فوجی حکام کے حوالے سے بتایا: ناکامی کی وجوہات میں سے ایک بڑی وجہ یحییٰ الس نوار کی حکمت عملی اور طرزِ قیادت کو سمجھنے میں ناکامی تھی۔ ح ماس کی قیادت نے ایسی حکمت عملی اپنائی جو اس رائیلی انٹیلی جنس اور فوج کے اندازوں سے بالکل مختلف تھی، جس کی وجہ سے اس رائیل کو سنگین چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ 🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰 Channel Link https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n

❤️ 2
Image
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰  القدس لنا
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
2/28/2025, 4:26:10 PM

حقانیہ اکوڑہ خٹک سانحہ کے شہ داء اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے میں الخدمت ایمبولینس اور الخدمت ریسکیو ٹیم مصروف۔ #AlkhidmatFoundation #Incident #rescue #hospital #ambulance #relief #humanity 🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰 Channel Link https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n

🤲 👍 3
Video
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰  القدس لنا
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
2/28/2025, 3:53:01 PM

شاہ چارلس، افطار کی تیاری!! برطانیہ کے شاہ معظم چارلس سوم اپنی بیگم صاحبہ محترمہ کامیلا کے ہمراہ رمضان المبارک کی آمد پر افطار پیکٹ کے لیے کھجوروں کی تھیلیاں تیار کر رہے ہیں۔ شاہ چارلس اسلام سے کافی متاثر ہیں۔ اس پر ہم نے اپنی کتاب "روشنی کے مسافر" میں ایک چیپٹر شامل کیا ہے۔ آیئے وہ دلچسپ اقتباس ملاحظہ فرمائیں: برطانیہ کے شاہ چارلس سوم جنہوں نے طویل عرصہ شہزادہ رہ کر گزارا ہے، اپنے مزاج کے اعتبار سے لیکچرار اور دانشور آدمی ہیں، 9 جون 2010ء کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایک لیکچر کے دوران چارلس نے کہا کہ دنیا کا موجودہ سسٹم ناکام ہو گیا ہے، جو کہ بیساکھیوں کے سہارے چل رہا ہے، لہٰذا ہمیں اس کا متبادل تلاش کرنا چاہیے اور میں اس کے لیے اہل دانش کو ایک مشورہ اور تجویز دوں گا کہ وہ متبادل کے طور پر اسلام کو اسٹڈی کریں۔ یہ ماضی کے حوالے سے نہیں، بلکہ موجودہ سسٹم کی ناکامی کے تصور کے ساتھ اس کے متبادل کے طور پر۔ انہوں نے کہا کہ میں اسکالرز سے یہ کہوں گا کہ اسلام کو اسٹڈی کرتے ہوئے تین باتیں ذہن میں رکھیں: پہلی یہ کہ ہمارے بڑوں نے ہمیں جو بتا رکھا ہے کہ اسلام ایسا ہے اور مسلمان ایسے ہیں، یہ بھول جائیں۔ دوسری یہ کہ اس وقت مسلمان جیسے نظر آ رہے ہیں، اس کو بھی نظر انداز کر دیں۔ تیسری یہ کہ اسلام کو اوریجنل سورسز یعنی اصل مآخذ سے اسٹڈی کریں۔ اگر آپ یہ تین باتیں سامنے رکھ کر اسلام کو اسٹڈی کریں گے تو میرا وجدان کہتا ہے کہ مستقبل کے لیے متبادل نظام ہمارے پاس اسلام کے سوا کوئی نہیں ہے۔ (بحوالہ: الجریدۃ الاقتصادیۃ) دنیا کے کرنٹ ایشوز میں ماحولیات اور معیشت سرفہرست ہیں کہ ماحولیاتی آلودگی کے مسائل سے کیسے چھٹکارا ملے گا اور معیشت کیسے توازن پر آئے گی۔ لیکن ماحولیاتی آلودگی آج کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ بھی بہت فکرمند ہے۔29 نومبر 2015ء میں ہونے والی پیرس کانفرنس میں دنیا کے تمام سربراہانِ مملکت جمع ہوئے تھے اور انسانی سرگرمیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی آلودگی، مثلاً نامیاتی ایندھن یعنی گیس یا کوئلے کے استعمال کے نتیجے میں پیدا ہونے والی گیسوں کے اخراج پر قابو پانے کے لیے دنیا کی تمام حکومتوں میں باہمی اتفاق ہو گیا تھا۔ اس پر کتنا عملدرآمد ہوا، یہ الگ کہانی ہے۔ اسی آلودگی کے حوالے سے نیویارک میں ایک کانفرنس تھی۔ شہزادہ چارلس سوم اس کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ میری دیانت دارانہ رائے یہ ہے کہ پولیوشن کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے ہمیں وہ سماجی اصول اختیار کرنا ہوں گے، جو قرآن مجید نے بیان کیے ہیں کہ سماج کیا ہے، سماج کے اصول، تقاضے اور ضروریات کیا ہیں اور وہ تقاضے کیسے حل ہوں گے۔ دلچسپ بات کہ 1996ء میں قبرص کے مفتی اعظم ناظم الحقانی مرحومؒ نے یہ انکشاف کرکے سب کو حیران کیا تھا کہ برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم پر خفیہ طور پر مسلمان ہوچکے ہیں، انہوں نے کہا کہ ’’کیا آپ جانتے ہیں کہ چارلس نے اسلام قبول کیا، ہاں، میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا، معلوم کریں کہ وہ کتنی بار ترکی کا سفر کرچکے ہیں، آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ کا مستقبل کا بادشاہ مسلمان ہے۔‘‘ برطانیہ کی طرف سے اس کی فوراً تردید کرتے ہوئے کہا گیا کہ چارلس کوئی خفیہ مسلمان نہیں ہیں، لیکن اسلام کے بارے میں ان کی رائے اور معلومات اچھی طرح ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق چارلس نے 1996ء میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب کا عنوان تھا: ’’تقدس کا احساس... اسلام اور مغرب کے درمیان پل’’ اس میں انہوں نے ماحولیات اور فطرت کے حوالے سے اسلامی نظریات کی تعریف کی اور کہا کہ مغرب میں ہمیں ان اصولوں سے مدد مل سکتی ہے۔ چارلس آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز کے 1993ء سے سرپرست ہیں، 2010ء میں یہاں ایک تفصیلی خطاب میں انہوں نے اسلام کو ’’انسانوں کے لیے دستیاب حکمتوں اور روحانی علم کے سب سے بڑے خزانوں میں سے ایک‘‘ قرار دیا اور کہا کہ یہ ایک روایت ہے، جو ’’مغربی مادیت پرستی‘‘ کی وجہ سے دھندلا رہی ہے۔ 2006ء میں جامعہ الازہر کے دورے کے دوران، کنگ چارلس نے ڈنمارک کے کارٹونوں کی اشاعت پر تنقید کی، جس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں گستاخی کی گئی تھی، پھر 2013ء میں ورلڈ اسلامک اکنامک فورم لندن سے چارلس سوم نے اسلامی مالیات کے بارے میں تفصیلی خطاب کیا اور کہا کہ اس سے عالمی مالیاتی منڈیوں میں فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ (بحوالہ: الجزیرہ، 13/9/2022ء) (ضیاء چترالی) 🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰 Channel Link https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n

❤️ 2
Video
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰  القدس لنا
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
2/28/2025, 3:50:22 PM

📌 کـ.تائب القـ.سام سے وابستہ "کتيبہ الشاطئ" نے *غـ.ـ.ـزہ* شہر کے الشاطئ کیمپ میں اپنے شـ.ہداء کی تدفین کے بعد ایک عسکری پریڈ کا اہتمام کیا۔ 🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰 Channel Link https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n

Image
Link copied to clipboard!