Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰  القدس لنا
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
February 28, 2025 at 01:40 PM
✅ دجالی یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ 7 اکتوبر کو مقاومت کا حملہ ان کی سیکیورٹی ناکامی کا نتیجہ تھا۔ مگر اب یہ حقیقت واضح ہو چکی ہے کہ چاہے وہ اپنی تمام کمزوریوں کو دور کر لیں اور خطرات کو روکنے کے لیے جدید ترین نظام بھی نافذ کر لیں، پھر بھی وہ کچھ نہیں کر سکتے۔ مزید حملے ان کی ناجائز ریاست کی بنیادیں لرزا دیں گے۔ ان کے لیے بہتر یہی ہے کہ تحقیقات اور رپورٹس پر وقت ضائع کرنے کے بجائے فرار کے راستے تلاش کریں۔ 🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰 Channel Link https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n
🇵🇸 1

Comments