
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
February 28, 2025 at 04:30 PM
عاجــل | واشنگٹن پوسٹ نے اس رائیلی فوجی حکام کے حوالے سے بتایا: ناکامی کی وجوہات میں سے ایک بڑی وجہ یحییٰ الس نوار کی حکمت عملی اور طرزِ قیادت کو سمجھنے میں ناکامی تھی۔ ح ماس کی قیادت نے ایسی حکمت عملی اپنائی جو اس رائیلی انٹیلی جنس اور فوج کے اندازوں سے بالکل مختلف تھی، جس کی وجہ سے اس رائیل کو سنگین چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔
🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰
Channel Link
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n
❤️
2