
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
February 28, 2025 at 04:53 PM
سوات کی جامعہ مسجد اللہ اکبر سیدو شریف کے امام، مولانا عطاء الرحمن پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا۔ الحمدللہ، مولانا عطاء الرحمن محفوظ رہے، تاہم دو افراد شہ ید اور پانچ افراد زخمی مولانا عطاء الرحمن سابق جے یو آئی ایم این اے، قاری عبدالباعثؒ کے بڑے فرزند ہیں۔"
🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰
Channel Link
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n
😢
1