Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
February 28, 2025 at 05:34 PM
🛑 *اپ ڈیٹ | بہادرانہ گاڑی مار اور چاقو مار آپریشن | یدیعوت احـ.ـرونوت کے مطابق 14 اسـ.ـرائیلی آباد کار زخمی ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے اور دو شدید زخمی ہیں۔*
📌 اسـ.ـرائیلی چینل 12 نے کہا ہے کہ حمـ.ـلہ آور 24 سالہ اسـ.ـرائیلی عرب تھا جبکہ یدیعوت احـ.ـرونوت نے کہا ہے کہ وہ 53 سالہ فلسـ.ـطینی تھا جو اسـ.ـرائیلی مقبوضـ.ـہ علاقے میں (یعنی مغـ.ـربی کنارے اور یروثـ.ـلم کے باہر) رہ رہا تھا اور اس کی زوجہ اسـ.ـرائیلی عرب تھی۔ دونوں صورتوں میں اسـ.ـرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے کیونکہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ فلسـ.ـطینی بھی جو اسـ.ـرائیلی ریاست کے ساتھ کسی درجہ مفاہمت پر آمادہ تھے، صـ.ـہیونی سفاکیت، قبضے، اور نسل کشی کی مہم کے خلاف میدان میں آ رہے ہیں۔
🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰
Channel Link
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n
❤️
😍
2