
Al Qudus Lana Official 🇸🇩🇵🇰 القدس لنا
March 1, 2025 at 02:45 PM
*الشيخ ابن عثيمين رحمه الله فرماتے ہیں:*
"اور مسلمان کو چاہیے کہ فراخیِ دل، نفس کے اطمینان اور نیکیاں کرنے اور گناہ چھوڑنے کے عزم کے ساتھ رمضان کا استقبال کرے."
|[ شرح مشكاة المصابيح : ٦٥٦/۲ ]|
#رمضان_مبارک
🎤Al Qudus Lana 🇵🇸🇵🇰
Channel Link
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cZB2CcW4p3dOBc02n
❤️
2