
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
February 2, 2025 at 03:21 AM
خدا رات کو دن میں بدل دیتا ہے، تو وہ آپ کے بوجھ کو برکتوں میں بدل سکتا ہے
*یہ بھی ہو سکتا ہے کہ تمہارے زخموں میں رب نے وہ بیج بوئے ہوں جن سے وقت آنے پر گلاب پھوٹ پڑیں رب کی رحمت سے کبھی مایوس مت ہونا*
*`لا تقنطوا من الرحمۃ اللّٰــــــــــــه`*
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*