𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅ WhatsApp Channel

𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅

118 subscribers

About 𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅

*THE VOICE OF KASHMIR* 🌍 *News Around the World* 📡 *Look At Every News* 🔰🔰🔰 *🗓اسلامک کیلنڈر* *📜اسلامک ھسٹری* *📰نیوزپیپرز* *📺نیوز ھیڈ لائنز* *🎥تمام معلوماتی ویڈیو* 1. Resistance news network 2 .*Al Alqsa Media Jammu kashmir* 🔰🔰🔰 🖇️𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 Channel 𝐥𝐢𝐧𝐤 https://whatsapp.com/channel/0029VaLdVYi7DAWzjasX1r0T 🧑‍💻A͜͡d͜͡m͜͡i͜͡n͜͡ : - 𝓜𝓾𝓳𝓪𝓱𝓲𝓭 _ 𝓐𝓽𝓲𝓯 _𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽 ⑺⑻⑹ ------------------------------------ 🅃🄷🄴 🅅🄾🄸🄲🄴 🄾🄵 🄺🄰🅂🄷🄼🄸🅁

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
6/17/2025, 4:10:36 PM

"پناہ گاہوں میں ازدواجی تعلقات کو کیسے مضبوط کیا جائے۔" نسل بڑھانے کی کس قدر فکر ہے ان یہودی قابضین کو یہودی ویب سائٹ پر مضمون شائع ہوا ہے https://whatsapp.com/channel/0029VaLdVYi7DAWzjasX1r0T

Post image
👍 😂 2
Image
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
6/17/2025, 3:46:50 PM

Footage had been released showing Iranian ballistic missiles hitting Mossad and Israel Intelligence Directorate bases in Herzliyah earlier today. https://whatsapp.com/channel/0029VaLdVYi7DAWzjasX1r0T

❤️ 👍 2
Video
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
6/17/2025, 4:24:03 PM

*نیوز شیئر کیا کریں سارے ممبر جزاک اللہ* Stay tuned for upcoming news.

👍 ❤️ 3
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
6/17/2025, 4:16:59 PM

ایرانی عوام کا جوش و خروش عروج پر ہے ۔ اسرائیلی وحشیانہ حملوں میں قم کے جوہری اور فوجی مراکز پر شہید ہونے والے 8 شہداء کے جنازے کا منظر ، ہزاروں افراد کی شرکت https://whatsapp.com/channel/0029VaLdVYi7DAWzjasX1r0T

❤️ 🤲 2
Video
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
6/17/2025, 3:03:17 PM

اگر ایران ہمیں بلائے تو ہم جنگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں : شمالی کوریا اسرائیل کو سبق سکھانا بہت ضروری ہے : شمالی کوریا چار نیوکلیئر پاورز ایران کے ساتھ کھڑی ہو گئی چائنہ ، روس ، پاکستان اور شمالی کوریا https://whatsapp.com/channel/0029VaLdVYi7DAWzjasX1r0T

Post image
❤️ 👍 2
Image
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
6/17/2025, 4:17:00 PM

اللہ اکبر کبیرا ۔ اللّٰہ اکبر کبیرا مشرقی خانیونس ، الخزاعہ کے علاقے میں مقامی فلسطینی میڈیا نے اسرائیلی فوج کے دو مرکاوا ٹینکوں کے دھماکے سے اڑنے کی اطلاعات دی ہیں دونوں ٹینک دھماکے کی شدت سے اڑ کر الٹ گئے مزید براں الخزاعہ کے داخلی دروازے پر ایک جلی ہوئی تباہ شدہ ٹروپ کیرئیر بکتربند کا ڈھانچہ بھی پڑا ہے اسرائیلی فوج نے علاقے میں کافی دیر سے ریسکیو آپریشن شروع کر رکھے ہیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک ہلاک شدہ اسرائیلی فوجی اور متعدد دیگر شدید گھائل فوجیوں کو علاقے سے منتقل کیا گیا ہے https://whatsapp.com/channel/0029VaLdVYi7DAWzjasX1r0T

Post image
❤️ 👍 2
Image
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
6/17/2025, 5:34:38 PM

*سرايا القدس کا دعویٰ : اسرائیلی جاسوس ڈرون مار گرایا اور قبضے میں لے لیا* https://whatsapp.com/channel/0029VaLdVYi7DAWzjasX1r0T غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم سرايا القدس نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے مجاہدین نے ایک اسرائیلی جاسوس ڈرون کو اس وقت مار گرایا اور اس پر قبضہ کر لیا جب وہ غزہ کے مشرقی علاقے الشجاعیہ میں امام علی مسجد کے اردگرد جاسوسی مشن پر مامور تھا۔

❤️ 1
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
6/17/2025, 4:26:35 PM

*جو پرندوں کو بغیر مانگے رزق دیتا ہے* *وہ تمہاری دعا کیسے رد کر سکتا ہے* 🥲 Beshaq ❤️react ❤️

❤️ 👍 2
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
6/17/2025, 3:05:27 PM

‏پاکستان سے تاریخی شکست کھانے کے بعد بھارت کو ہر جگہ بے عزتی کا سامنا مودی کل زبردستی ٹرمپ سے ملنے G-7 اجلاس پہنچا لیکن ٹرمپ ملے بغیر ہی نکل گیا گروپ فوٹو سے بھی مودی کو باہر نکال دیا گیا۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaLdVYi7DAWzjasX1r0T

😂 👍 😍 4
Video
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
6/17/2025, 3:02:35 PM

ایئر انڈیا کی دہلی سے پیرس جانے والی پرواز منسوخ ، پرواز سے پہلے چیکنگ کے دوران مسائل سامنے آئے۔

Post image
👍 😂 2
Image
Link copied to clipboard!