𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
February 2, 2025 at 07:45 AM
🍂 *فتنوں کا دور!* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” عنقریب ایسے فتنے برپا ہوں گے جن میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہو گا اور کھڑا ہونے والا ان میں چلنے والے سے بہتر ہو گا اور چلنے والا ان میں دوڑنے والے سے بہتر ہو گا ، جو دور سے ان کی طرف جھانک کر بھی دیکھے گا تو وہ ان کو بھی سمیٹ لیں گے ۔ اس وقت جس کسی کو کوئی پناہ کی جگہ مل جائے یا بچاؤ کا مقام مل سکے وہ اس میں چلا جائے ۔“*🔹 📗«صحیح بخاری-7081»

Comments