
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
February 13, 2025 at 05:39 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *14 شعبان 1446ھ* 💎
🔖 *13 فروری 2025ء* 💎
🔖 *01 پھاگن 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄
🍂 *برا خواب آۓ تو کیا کریں؟!*
🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے ۔ پس اگر کوئی برا خواب دیکھے تو اسے اس سے اللہ کی پناہ مانگنی چاہیے اور بائیں طرف تھوکنا چاہیے یہ خواب اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا-*🔹
📗«صحیح بخاری-6986»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❤️
👍
2