NJ News Official
February 27, 2025 at 04:52 PM
*پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں تعاون کے 5 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط*
*پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بینکنگ، کان کنی، ریلویز اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے*
https://whatsapp.com/channel/0029Vah5UFD6xCSQGfEIAy3P