
NJ News Official
February 27, 2025 at 04:53 PM
*عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کی نواز شریف سے ملاقات، ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان*
*پاکستا ن مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخواہ کی تنظیم کے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں اے این پی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات زاہد خان کامسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان کیا اور نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔*
*زاہد خان نے کہا کہ نواز شریف کا نظریہ اور پروگرام ہی پاکستان اور خیبرپختونخواہ کے عوام کومسائل سے نجات دلواسکتا ہے، انہوں نے خیبر پختونخوا کے عوام کو دہشت گردی سے نجات دلوا کر سکون لوٹایا۔*
https://whatsapp.com/channel/0029Vah5UFD6xCSQGfEIAy3P