
NJ News Official
February 28, 2025 at 08:10 AM
*پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل کو ہوگا، پی سی بی نے شیڈول جاری کردیا*
*افتتاحی میچ 11 اپریل کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔۔*
https://whatsapp.com/channel/0029Vah5UFD6xCSQGfEIAy3P