NJ News Official
February 28, 2025 at 09:12 AM
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*سنو......*!🙂↕🍃
*جو تکلیفیں پہلے آئی تھیں.🍂.*
*کیا وہ یاد ہیں تمہیں..؟؟*
*وہ کس نے مٹائی تھی..؟؟*🍁
*اللہ نے نا۔۔۔*
*تو پریشان کیوں ہو*🥹
*اب بھی وہی تمہارے سارے غم دور کر دے گا..*🤲🏻
*کہ تمہیں یاد بھی نہیں رہیں گے اپنے غم۔۔🥀*❤️
*جمعہ مبارک* 🖇️
*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں* 🌙
https://whatsapp.com/channel/0029Vah5UFD6xCSQGfEIAy3P
❤️
👍
🤲
4