PTI NA-44 Dera Ismail Khan I (PK-111/PK-112/PK-113)
February 5, 2025 at 07:16 AM
پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس میں صوبے کے سینئر ترین صحافیوں کی وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور صوبائی وزراء آفتاب عالم ایڈوکیٹ، مینا خان آفریدی، عبدالکریم خان اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کے کیساتھ نشست۔
حکومت خیبرپختونخوا کی کارکردگی اور پارٹی کے حوالے سے بات چیت۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ مجھے عمران خان کا اعتماد حاصل ہے تو وزیراعلی بیٹھا ہوں۔
پنجاب کا خسارہ 146 ارب ہے اور ہم 156 ارب سرپلس میں جارہے ہیں، رواں سال ریونیو میں 49 فیصد تاریخی اضافہ کیا، اگر ترقی کرپشن ہے تو ایسی کرپشن کی پاکستان کو سخت ضرورت ہے، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین کی سینئر صحافیوں سے گفتگو۔
👍
1