
The Diabetes Centre
February 24, 2025 at 04:24 AM
Post 48
بیسن کی روٹی
اجزاء:
بیسن آدھا کپ
نمک حسبِ ضرورت
مرچ حسبِ ضرورت
پالک 1/4کپ
پیاز 1/4 کپ
زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچ
ادرک ½ چائے کا چمچ
پانی گوندنے کیلیے
بنانے کا طریقہ: ایک پیالی میں تما م اجزاء کو شامل کریں اور پانی ڈال کر آٹے کی طرح گوند لیں۔ پھر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں۔ توے پر6 انچ کی روٹی بنا لیں اور دہی کے ساتھ استعمال کریں۔
فوائد:
چنے کے آٹے کا Glycemic Index کم ہوتا ہے۔ جو کہ خون میں دیر سے شکر میں تبدیل ہوتا ہے۔ اس میں موجود سبزیاں نہ صرف آئرنB-12, Potacium اور دیگر معدنی نمکیات کی کمی پوری کرتی ہے بلکہ شوگر کو کنڑول کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔
👍
❤️
😍
21