الموسوعة الشعرية
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 11, 2025 at 01:38 PM
                               
                            
                        
                            .        
              *ایام بیض کے روزے*
   
        *ایامِ بیض کے روزے*
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی  ﷺ  نے فرمایا :’’ ہر مہینے تین روزے رکھنا ( ثواب کے لحاظ سے ) زمانے بھر کے روزوں کے برابر ہے ۔ اور ایام بیض ( چمکتی راتوں والے دن ) تیرہ ، چودہ اور پندرہ ہیں ۔‘‘ 
سنن نسائی :(۲۴۲۲) 
*بدھ*
13 شعبان المعظم بمطابق 12 فروری 
                *~~~~~~~*
*جمعرات*
14 شعبان المعظم بمطابق 13 فروری 
                 *~~~~~~~*
*جمعہ*
15 شعبان المعظم بمطابق 14 فروری