
الموسوعة الشعرية
757 subscribers
About الموسوعة الشعرية
اسلامی،اصلاحی،ادبی چینل *اسلامی،اصلاحی،مزاحیہ شاعری و قصائد و غزلیں عربی،انگریزی،پشتو،سندھی،پنجابی،فارسی اور ہندی زبانوں میں حاصل کرنے کےلئے اس واٹساپ چینل کو فالو کریں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی بھیجیں* *Poetry,Jokes Group* Arabic,English,Farsi,Pushto,Hindi,Urdu https://whatsapp.com/channel/0029VaFaEXe96H4VEeu2Pf09
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اسلامی،اصلاحی،ادبی چینل *اسلامی،اصلاحی،مزاحیہ شاعری و قصائد و غزلیں عربی،انگریزی،پشتو،سندھی،پنجابی،فارسی اور ہندی زبانوں میں حاصل کرنے کےلئے اس واٹساپ چینل کو فالو کریں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی بھیجیں* *Poetry,Jokes Group* Arabic,English,Farsi,Pushto,Hindi,Urdu https://whatsapp.com/channel/0029VaFaEXe96H4VEeu2Pf09

ان دونوں میں سے کون جیتے گا ابھی اس لنک پر کلک کرکے ویڈیو مکمل دیکھیں اور چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئکون کو ضروردبائیں Who will win between these two? Click on this link now and watch the full video. https://youtube.com/shorts/jCaWI-q8Vdk?feature=share

مسجد کے سامنے ایک گدھا مرگیا تو جماعت کے لوگوں نے مولوی صاحب سے شکایت کی کہ بدبو کی وجہ سے نمازی تنگ ہورہے تو مسجد کے امام نے میونسپل ایڈمنسٹریٹر کو فون کرکے اپنا تعارف کیا اور انکو اطلاع دی کہ فلاں مسجد کے سامنے گدھا مراپڑا ہے اپنے بندوں کو بھیجو برائے مہربانی اسکو لیجائیں تو افسر صاحب نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ مولوی صاحب مردوں کو دفنانا مولویوں کام ہے ہمارا نہی امام صاحب کو غصہ تو آگیا لیکن امام صاحب نے کہا یہ بات سچ ہے لیکن میت کو دفنانے سے پہلے اسکے ورثاء کو اطلاع دینا ضروری ہے 😅

*جب دلوں میں فرق آ جائے تو شاپروں میں بھی فرق آ جاتا ہے وڈا شاپر فلانے دا تے نکا شاپر ٹمکانے دا 😂😂😂*

جدید دور کے بکرے... بکرا رات کو سونے نہیں دے رہا تھا.. بیٹی نے مشورہ دیا ابو جان بکرے کو tab میں کارٹون لگا کر دیں، شور نہیں کرے گا... یقین جانئیے! بکرا خاموشی سے tab میں بکروں کی ویڈیوز دیکھتا رہا اور ہم. نے سکون کا سانس لیا....منقول

اردو کے ایک پروفیسر سے جب بهی کوئی انجانے میں ٹکرا جاتا تو آگے سے وہ ہمیشہ یہی بولتے ارے گدهے ہو کیا ؟ دیکھ کر نہیں چل سکتے کیا؟ ایک دن بازار میں سچ مچ ایک گدها ان سے ٹکرا گیا تو پروفیسر صاحب غصے سے پیچهے مڑے تو جب سچ میں گدھے کو موجود پایا تو اپنے غصے اور ضبط کو قابو میں رکهتے ہوئے ادب سے بولے اب آپ تو آپ ہیں اب آپ کو کیا بولوں؟

*إذا وَقَعَ الذنب سُلِبت حلاوةُ القرب* كما انتهت مواسم الطاعات ستنتهي أعمارنا طال بنا الوقت أم قصر، وقد تأتي علينا مثل هذه الأيام ونحن في قبورنا رهنٌ لأعمالنا، فمن عرف حقيقة الدنيا ولم ينشغل بها عَمل للآخرة وادَّخر لها أعمالًا تؤنسه في قبره وتسُره يوم لقاء ربه. السائر إلى الله لن ينفذ شوقه ولن يحُط رحاله حتى يُلاقي ربه وهو راض عنه، استمر في التقرب إلى الله بأنواع العبادات، الله تعالى يقول لأحب خلقه ﷺ: {وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ.} فامتثل ﷺ أمر ربِّه فلم يزل دائبًا في العبادة حتى أتاه اليقين. 13 ذو الحجة آخر ایام التشريق *صلاة الفجر يرحمكم الله.* *جب گناہ واقع ہوتا ہے تو قربِ الٰہی کی لذت چھن جاتی ہے۔* جیسے نیکیوں کے موسم ختم ہو گئے، ایسے ہی ہماری عمریں بھی ختم ہو جائیں گی، چاہے دیر سے یا جلدی۔ ہو سکتا ہے اگلی بار یہ دن آئیں تو ہم قبروں میں اپنے اعمال کے قیدی ہوں۔ جو شخص دنیا کی حقیقت کو پہچان لیتا ہے اور اس میں مشغول نہیں ہوتا، وہ آخرت کے لیے عمل کرتا ہے اور ایسے نیک اعمال جمع کرتا ہے جو قبر میں اس کے ساتھ ہوں اور اللہ سے ملاقات کے دن اسے خوشی دیں۔ جو شخص اللہ کی طرف رواں دواں ہوتا ہے، اس کا شوق ختم نہیں ہوتا اور نہ ہی وہ رکتا ہے، یہاں تک کہ اپنے رب سے راضی ہونے کی حالت میں ملاقات کرتا ہے۔ لہٰذا اللہ کے قریب ہونے کی کوشش عبادات کے ذریعے جاری رکھو۔ اللہ تعالیٰ اپنے محبوب نبی ﷺ سے فرماتا ہے: *"اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہو یہاں تک کہ تمہیں یقین (یعنی موت) آ جائے"*۔ چنانچہ نبی ﷺ نے اپنے رب کے حکم کی پیروی کی اور مسلسل عبادت میں مشغول رہے یہاں تک کہ انہیں یقین (موت) آ گئی۔ *13 ذوالحجہ، ایامِ تشریق کا آخری دن* *نمازِ فجر… اللہ آپ پر رحم فرمائے۔* *When a sin is committed, the sweetness of nearness to Allah is lost.* Just as the seasons of worship have ended, so will our lives—whether sooner or later. Days like these may return while we lie in our graves, bound by our deeds. Whoever understands the reality of this world and doesn’t become obsessed with it, works for the Hereafter and stores righteous deeds to bring him comfort in the grave and joy on the Day he meets his Lord. The one who walks toward Allah never loses longing nor rests, until he meets his Lord while He is pleased with him. So continue drawing near to Allah through all forms of worship. Allah said to His beloved Prophet ﷺ: *"And worship your Lord until certainty (death) comes to you."* And the Prophet ﷺ followed this command and remained devoted to worship until death came to him. *13th Dhul-Hijjah – The Last Day of Tashreeq* *Fajr Prayer – May Allah have mercy on you.* ناشر:قناة تعلیم العربية للناطقین بغیرھا

*👈🏻وہ پوچھنایہ تھاکہ کہیں مہمان بن کے جاؤ تو پلیٹ میں کتنے بسکٹ چھوڑنے چاہیں🙂* _*دو،چار------❤️*_ _*آدھے--------👍*_ _*سارے ہڑپ --😂*_