الموسوعة الشعرية
الموسوعة الشعرية
February 11, 2025 at 03:24 PM
ایک عادت بنائیں۔ اپنے مال کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں کا بھی صدقہ دیں . کسی کو مخلصانہ مشورہ دیں۔ کسی کا مفت میں کام کردیں۔ کسی کی کوئی مشکل آسان کردیں۔ کسی کا دکھ بانٹ لیں۔ اور کسی کی خوشی کی وجہ بن جائیں۔ آپ کی اپنی مشکلیں پریشانیاں اور بلائیں ٹلتی جائیں گی۔
❤️ 👍 4

Comments