الموسوعة الشعرية
February 11, 2025 at 11:54 PM
😂😂😂😄🤣
*ایک سوڈانی کہتا ھے۔*
*فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔*
*میں نےدیکھاکہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرہ تھااور کمرے سے ٹھنڈی ہوا آرہی تھی اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھیں میں چپکے سے اندر چلاگیا،*
*اندر دیکھا اور بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیج لیٹ گیا*
*دو گھنٹے بعد ، شدید سردی کی وجہ سے ، میں جاگ گیا باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا*
*میں حیران رہ گیا کہ کیوں بھاگا🏃🏻♂️*
*جب کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نےبھی دوڑنا شروع کیا*
۔ *وہاں لکھا تھا*
*ثلاجة الموات ( مرده خانه ).* 😜😜😜
*منقول۔۔۔*😅😅😅
😂
❤️
👍
9