مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
March 1, 2025 at 05:27 AM
کل مسجد پر حملے کے بعد آپ نے ایک چیز نوٹ کی فتنہ الخوارج نے حملہ کیا اعتراف کیا۔بھارتی راء بابا بنارس نے اعتراف کیا ٹویٹس کیا۔۔لیکن یہاں دو گروہوں نے کھل کر بغیرتی دکھائی ایک لبرل طبقہ جو خود بھی اسی ملک میں رہتا ہے انھی دہشتگردوں کی دہشتگردی کا شکار بھی ہوتا ہے پھر بھی ان لبرل نے اس دہشتگردی کی مذمت نہیں کی الٹا مولانا کی شہادت پر ٹھٹھے اڑائے۔۔دوسرا انتشاری ٹولہ ہندوستانی طالبان کے ہمدرد فتنہ خوارج کے چاہنے والے
جن کا بس نہیں چل رہا کہ اس دہشتگردی کا الزام بھی فوج پر ڈالنے کے لیے پھر سے اپنی بہنوں کے جعلی ریپ کا ڈرامہ رچائیں جبکہ ابھی اسی مہینے درجنوں جوان دہشتگردی کا شکار ہو کر شہید ہو چکے ہیں جن کی شہادتوں پر یہ کتے کی طرح بک بک کرتے رہے ہیں۔عام سویلین شہری شہید ہو چکے ہیں۔۔یہ انتشاری ٹولہ جو باں باں کررہا کیا انھوں نے گنڈا پور خلاف ایک لفظ بھی نہی بولا کہ بھئی توں پورا کے پی کے گھوم رہا تجھے کچھ کیوں نہیں ہوتا ہر بار تمھارا اور عمران خان کا مخالف ہی کیوں اس دہشتگردی کا شکار ہوتا ہے۔ تم سے قوم خوارج کی کونسی رشتہ داری ہے۔
دہشتگردی ان کی اپنی حکومت والے صوبے میں ہے دہشتگردوں کو پناہیں دینے والی بھی انھی کی حکومت ہے اور دہشتگردوں کے سہولت کار بھی یہی ہے جو ایک طرف دہشتگردوں کو مسنگ پرسن مظلوم بنا کر بین ڈالتے ہیں تو دوسری طرف کہتے ہیں فوج ان دہشتگردوں کو ختم بھی کریں۔۔فوج یہاں سے چلی بھی جائے اور فوج دہشتگردی ختم بھی کریں کیونکہ ہم نے تو اپنے گھروں میں دہشتگردوں کو نہ پناہیں دینا چھوڑنی ہے نہ ان کو مظلوم بنابا چھوڑنا ہے۔۔۔ایک اور بات ام حسان کی رہائی پر پٹ سیاپا کرنے والوں نے بھی ان فتنہ الخوارج کی مذمت تک نہیں کی ایک لفظ نہیں نکالا ان کے لیے اپنے منہ سے۔۔ایک لفظ کسی کی بھی وال پر فتنہ الخوارج کے خلاف دیکھ لو نہیں ملے گا۔۔کیونکہ ام حسان ام فتنہ الخوارج کو اپنا بھائی کہتی ہے اور ان کے حملوں کو اپنی جنگ کہتی ہے۔۔
انہیں سچ بتاو تو کہتے ہیں علماء کے خلاف سازش ہے،،، او خوارج کے ہمدردو یہ تو بتاو کہ افغانستان کا وزیر داخلہ کیوں بمعہ دو تین وزیروں کے مہینوں سے ملک نہیں لوٹا۔۔۔ اب یہ لڑائی علماء کے بیچ میں نے کروائی ہے کیا ؟؟؟
❤️
😂
4