مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
March 1, 2025 at 07:18 AM
بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے درمیان شدید اختلافات شدت اختیار کر گئے۔دو ہفتے پہلے افغانستان میں بی ایل اے کے ایک اہم کمانڈر، مشتاق کوہی، بی ایل ایف کے کارندوں کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
ادھر، بارکھان کے علاقے میں بھی دونوں تنظیموں کے درمیان تصادم ہوا، جس میں بی ایل اے کا ایک مقامی کمانڈر ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔