
مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
March 1, 2025 at 07:42 AM
*موسم 2 مارچ بلوچستان کے راستے نیا مغربی ہواؤں کا سلسلہ متوقع جس سے 2 مارچ سے 4 مارچ کے دوران بلوچستان خطہ پوٹھوہار پنجاب کشمیر گلکت کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان*