
مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
March 1, 2025 at 07:56 AM
ضلع ڈیرہ غازی خان میں احترام رمضان آرڈینیس پر عملدرآمد کےلئے سختی کا فیصلہ...!!!
ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے محکموں اور افسران کی ذمہ داریاں لگادیں۔نوٹیفکیشن جاری
بس اڈے،ہسپتال،ریلوے سٹیشن اور دیگر مستثنیٰ مقامات کے علاؤہ ضلع بھر احترام رمضان آرڈینیس پر عملدرآمد کرایا جائے
ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد