مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                March 1, 2025 at 07:58 AM
                               
                            
                        
                            *مظفرگڑھ یکم مارچ* 
رمضان المبارک سے قبل ملاوٹی دودھ کی ترسیل ناکام بنا دی گئی۔۔۔۔
ڈائریکٹر آپریشنز شہزاد خان مگسی کی ٹیمز کے ہمراہ مظفرگڑھ کے مختلف مقامات پر ناکہ بندی۔۔۔
 
19 دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ،4 کے سیمپل فیل۔۔۔۔
2 ہزار 700 لٹر ملاوٹی دودھ تلف،سپلائرز کو 12 ہزار سے زائد کے جرمانے عائد۔۔
ناکہ بندی کے دوران ہزاروں لٹر دودھ کی ٹیسٹنگ کی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی 
دودھ میں پانی کی ملاوٹ،قدرتی غذائیت کی کمی پائی گئی۔  محمد عاصم جاوید
ملاوٹ ثابت ہونے پر ہزاروں لٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
عوام تک ملاوٹ سے پاک دودھ پہچانے کیلئے ٹیمیں مسلسل متحرک ہیں۔محمد عاصم جاوید
عوام ملاوٹ مافیا کی نشاندہی کر کے 1223 پر فوری اطلاع دیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی