
مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
March 1, 2025 at 07:58 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا تاریخی اقدام
ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیہی خواتین کے لئے سپیشل بسیں چلانے کا اصولی فیصلہ
ہر دیہی تحصیل سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر تک بس سروس شروع کرنے پر اتفاق
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے انٹر ویلج ٹرانسپورٹ پلان بھی طلب کر لیا
دوردراز اضلاع میں مرحلہ وار 25بسوں پر مشتمل ماس ٹرانزٹ سسٹم شروع کرنے کی تجویز کا جائزہ
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے دیہاتی خواتین کی ٹرانسپوٹیشن کے لئے جامع پلان طلب کر لیا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ماس ٹرانزٹ سسٹم میں خواتین مسافروں کیلئے سبسڈی دینے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب کا پہلاو ویمن ٹرانسپورٹ سیلوشن پلان تیار کیا جائے گا
جدید ٹرانسپورٹ سسٹم دیہات میں رہنے والی خواتین کا بھی حق ہے۔ مریم نوازشریف
دیہی خواتین کے لئے ٹرانسپورٹ کا نظام نہ ہونا انتہائی تکلیف دہ ہے۔ مریم نوازشریف
جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کی فراہمی سے دیہی خواتین کا اعتماد بڑھے گا۔ مریم نوازشریف
طالبات اور مریض خواتین کو آمد ورفت میں آسانی ہوگی۔ مریم نوازشریف
دیہی خواتین کو پبلک ٹرانسپورٹ میں تکلیف دہ حالات میں سفر کرتے دیکھ کر انتہائی دکھ ہوتا ہے۔ مریم نوازشریف
😂
1