
مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
March 1, 2025 at 07:59 AM
ساہیوال ضلع کچہری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
ذرائع کے مطابق سالے نے اپنے ھی بہنوئی کو فائر مار کر قتل کر دیا پولیس نے ملزم کو موقع پر فرار ہوتے وقت گرفتار کر کے تھانہ سول لائن منتقل کر دیا