مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
March 1, 2025 at 08:01 AM
خانیوال: 161/10R میں 14 سالہ کم سن بچہ مبینہ جنسی زیادتی کا شکار خانیوال: صدر خانیوال پولیس موقع پر پہنچ گئی خانیوال: پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا خانیوال: جنسی زیادتی کا شکار معصوم بچے کو تشویشناک حالت میں DHQ ہسپتال منتقل کردیا خانیوال: ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کردی ہے جبکہ متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔ پولیس حکام

Comments