
مارخور (جہاد ظلم کے خلاف)
March 1, 2025 at 08:16 AM
*کراچی میں سڑکوں پر دندناتے ڈمپر نے رکشے کو ٹکر دے ماری جس سے ایک شہری جاں بحق ہوگیا* ۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ حب ریور روڈ پر پیش آیا جہاں ڈمپر نے رکشے کو ٹکر ماری جس سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
پولیس کا بتانا ہےکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت شاہ محمد کے نام ہوئی جب کہ حادثے کے بعد ڈرائیور ڈمپر سمیت فرار ہوگیا۔