
قرآن پاک مع ترجمہ و تفسیر⏰
January 31, 2025 at 09:33 AM
*`📌 دو طرح کی تنہائیوں میں بہت بڑا فرق ہے:`*
*رَجُلٌ ذَكَرَ اللَّهَ خَالِيًا فَفَاضَتْ عَيْنَاهُ*
*`”وہ شخص جو اللّٰه کو تنہائی میں یاد کرے اور اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگیں۔“`*
*وَرَجُلٌ إِذَا خَلَا بِمَحَارِمِ اللَّهِ انْتَهَكَهَا*
*`”اور وہ شخص جو اللّٰه کی حرام کردہ چیزوں کے ساتھ تنہائی میں ہو اور ان سے گناہ کرے۔“`*
*یقیناً، تنہائی کے لمحات نے کچھ لوگوں کو عزت عطا کی اور کچھ کو ذلت میں ڈال دیا! 🥀❤🩹*
❤️
👍
♥️
🍁
💯
😢
23