قرآن پاک مع ترجمہ و تفسیر⏰
قرآن پاک مع ترجمہ و تفسیر⏰
February 2, 2025 at 12:40 PM
*📌 امام ابن قیم رحمه اللّٰه فرماتے ہیں :* *وقت کا ضیاع موت سے زیادہ سخت ہے،* *اس لیے کہ وقت کا ضیاع تمہیں اللّٰه اور آخرت سے کاٹ دیتا ہے،* *جبکہ موت تمہیں صرف دنیا اور دنیا والوں سے کاٹتی ہے۔* > *(الفوائد : ٤٤)*
❤️ 😢 🍁 👍 💯 😮 15

Comments