قرآن پاک مع ترجمہ و تفسیر⏰
February 4, 2025 at 04:10 AM
*جس نور کی تمھیں تلاش ہے وہ قرآن ہی تو ہے* ♥️✨
*اللہ اپنے نور سے جس کو چاہتا ہے سیدھی راہ دکھاتا ہے۔۔۔اور بیشک جو قرآن سے جڑ گیا وہ فلاح پاگیا ۔۔۔❤🪷*
*کتاب اللہ سے محبت کرنا سیکھ جائیں ساری مشکلات ٹل جائیں گی ان شاءاللہ* ✨🤍
❤️
〽️
👍
💖
🙏
18