
قرآن پاک مع ترجمہ و تفسیر⏰
February 5, 2025 at 07:19 AM
*❥* *جب غـــم شدید Heavy ہـو جائے تو یــہ دعائیں پڑھ لیا کریں*
✨اللَّهُ اللَّهُ رَبِّي، لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا
"اللہ، اللہ میرے رب ہیں، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔"
✨یَا حَیُّ یَا قَیُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ
"اے زندہ، اے قائم رہنے والے! تیری رحمت سے میں مدد چاہتا ہوں۔"
✨لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیمُ الْحَلِیْمُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَآاِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ رَبُّ السَّمٰواتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ
’’عظیم و حلیم اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، عرشِ عظیم کے رب کے سوا کوئی معبود نہیں، آسمان و زمین اور عرشِ کریم کے رب کے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘
*°||°__💙✨🌸🔐"-
❤️
♥️
🍁
💗
21