قرآن پاک مع ترجمہ و تفسیر⏰
قرآن پاک مع ترجمہ و تفسیر⏰
February 6, 2025 at 04:11 AM
*میں آپ کو ایک tip دیتی ہوں* آپ کو نہیں پتہ چل رہا نا کہ اللّٰه کی طرف سفر کیسے شروع کریں🥺 *آپ تین کام سب سے پہلے کریں.....* 1-نماز کی پابندی کریں۔ 2-دن میں دو بار قرآن کی تلاوت کریں۔ 3-اور ذکر کو زندگی میں شامل کریں۔ آپ نے باقاعدگی سے یہ اعمال کرنے ہیں۔ ایک دو مہینوں کی پریکٹس یونہی کریں۔ جب آپ نماز کو، قرآن و ذکر کو دو مہینے تک پابندی سے وقت دیں گی۔ پھر ان کو سیکھنے سمجھنے اور ان کی درستگی کی طرف آئیں۔ پھر آپ اپنی نمازوں کو درست کریں۔ پھر سے نماز سیکھیں۔اپنی نماز کی اصلاح کریں۔ *نماز کا ترجمہ یاد کریں* تاکہ جب آپ نماز پڑھیں تو دھیان ترجمہ کی طرف ہو آپکو سمجھ آرہی ہو کہ میں نماز میں اللّٰه سے کیا کہہ رہی ہوں۔🥹🫶🏻 *جب یہ سمجھ آجائے گی تو آپ کو لوگوں کا وقت نہیں لینا پڑے گا۔ آپ کو کسی کو یہ بھی نہیں بتانا پڑے گا کہ میں بہت پریشاں ہوں میرے معاملات میری سمجھ سے باہر ہو رہے ہیں۔ آپ کی یہ سب باتیں اپنے رب سے شئیر ہونا شروع ہو جائیں گی* ان شاءاللہ✨🌺
❤️ 👍 18

Comments