
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
February 3, 2025 at 08:26 PM
*ممبر سازی کراچی یوتھ (بوائز اینڈ گرلز)*
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کی جانب سے کراچی یوتھ (بوائز اینڈ گرلز) کی ممبر شپ کا آغاز کردیا گیا ہیں۔
جو ( بوائز اینڈ گرلز ) کراچی یوتھ کا حصہ بننا چاہتا یا چاہتی ہیں۔ وہ نیچے دئیے گئے لنک کو اوپن کرکے فارم فوری فل کرکے ممبر شپ کا حصہ بننے۔
گرلز کے لئے لنک 👇🏻girls 🚨
https://forms.gle/PWWcK3JchQuvk2yy8
بوائز کے لئے لنک boys 🚨👇🏻
https://forms.gle/5rEYdwXygPt6YYNNA