
Haqiqi Azadi - حقیقی آزادی
124 subscribers
About Haqiqi Azadi - حقیقی آزادی
Imran Khan: 2025 is going to be the year of "Haqeeqi Azadi" In sha Allah 🤲💙
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ کراچی محمد فیضان کا 8 فروری 2025 کے احتجاج کے حوالے سے خصوصی پیغام🚨 تمام انصاف یوتھ ونگ کراچی کی ضلعی تنظیموں اور قومی و صوبائی اسمبلی کے زمیداران و کارکنان سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے ایم این ایز ، ایم پی ایز برائے فارم 45 کے ساتھ بھرپور تعداد میں ریلی کی شکل میں نکلیں اور بھرپور احتجاج کریں شکریہ !!! #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #گولی_کیوں_چلائی؟ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ #FreeImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners #PTIDISTRICTCENTRALINSAFYOUTHWING #PTIDISTRICTCENTRAL #IYW #IYWDISTRICTCENTRAL #INSAFYOUTHWINGDISTRICTCENTRAL #KARACHI

*یوم سیاہ 8 فروری* الیکشن کی مینڈیٹ چوری کے خلاف 8 فروری بروز ہفتہ شام 4 بجے مزار قائد پہنچیں اپنا احتجاج بین الاقوامی طور پر ریکارڈ کرواتے رہیں تاکہ ہر دلی سرکار کو پیغام دے سکیں کہ ہم غلام نہیں ہیں #PTIDISTRICTCENTRALINSAFYOUTHWING #PTIDISTRICTCENTRAL #IYW #IYWDISTRICTCENTRAL #INSAFYOUTHWINGDISTRICTCENTRAL #KARACHI#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #گولی_کیوں_چلائی؟ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ #FreeImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners

_*علی امین گنڈا پور کو پبلکلی ڈس اون کرنا چاہیے کہ نیا آئی جی کے پی کے اس کی مرضی کے بغیر لگایا گیا ہے*_ _*عمران خان*_ #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #گولی_کیوں_چلائی؟ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ #FreeImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners #PTIDISTRICTCENTRALINSAFYOUTHWING #PTIDISTRICTCENTRAL #IYW #IYWDISTRICTCENTRAL #INSAFYOUTHWINGDISTRICTCENTRAL #KARACHI

*سالار کاکڑ کے ساتھ پنجاب حکومت کا رویہ بلوچستان میں پہاڑوں پر جانے والوں کو درست ثابت کرنے اور ان کی حمایت بڑھانے کی حکومت اور اداروں کی کوشش ہے۔ جس سے نفرت مزید بڑھے گی۔ جنید اکبر خان* #PTIDISTRICTCENTRALINSAFYOUTHWING #PTIDISTRICTCENTRAL #IYW #IYWDISTRICTCENTRAL #INSAFYOUTHWINGDISTRICTCENTRAL #KARACHI#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #گولی_کیوں_چلائی؟ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ #FreeImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners

ناجائز تجاوزات تو ختم کر رہے ہیں، یہ ناجائز حکومت بھی ختم کریں 🔥 لاہور کے اس بہادر شہری نے تو سچ میں آخیر کر دی #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #گولی_کیوں_چلائی؟ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ #FreeImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners #PTIDISTRICTCENTRALINSAFYOUTHWING #PTIDISTRICTCENTRAL #IYW #IYWDISTRICTCENTRAL #INSAFYOUTHWINGDISTRICTCENTRAL #KARACHI

*_خبر یہ ہے کہ کل احتجاج میں اگر کوئی بھی ایم این اے ایم پی اے یا عہدہ دار_* *_ہومیوپیتھک حرکت دکھائی دے گا تو نو فروری صبح 10 بجے ان کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا_* *_عمران خان نے یہ لسٹ بنانا ایک ذمہ دار شخص کے حوالے کیا ہے_* *_تنظیم جانثاران عمران خان گروپ_*🔥🔥🔥🔥 #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #گولی_کیوں_چلائی؟ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ #FreeImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners #PTIDISTRICTCENTRALINSAFYOUTHWING #PTIDISTRICTCENTRAL #IYW #IYWDISTRICTCENTRAL #INSAFYOUTHWINGDISTRICTCENTRAL #KARACHI

نکلئیے اپنے خان کے لئیے، اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کے لئیے۔ 8 فروری کپتان سے، آئین سے اور پاکستان سے وفا کا دن۔ عمران رہائی تحریک حسن اسکوائر سے مزار قائد۔ آپ کی منتظر نازیہ ربانی ایکس پریزیڈنٹ سندھ ویمن ونگ۔ 💚❤ #PTIDISTRICTCENTRAL #IYW #IYWDISTRICTCENTRAL #INSAFYOUTHWINGDISTRICTCENTRAL #KARACHI

*انصاف یوتھ وِنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل الرٹ*🚨 *8 فروری مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف قائد عمران خان کی کال پر _یوم_ _سیاہ_*🏴🏴🏴 *انصاف یوتھ وِنگ ڈسٹرک سینٹرل کے تمام عہدے داران با ہمراہ پی ایس کے کیبینٹ ممبرز کل بروز ہفتہ آٹھ فروری مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف ایکسپو سینٹر پر احتجاجی مظاہرہ میں بھرپور شرکت کریں.* *یوتھ وِنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تمام ساتھی انشاءاللہ کل 4 بجے حسن اسکوائر کے مقام پر جمع ہونگے یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سینٹرل اپنی ریلی کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کے لئے مزار قائد کے لیے روانہ ہوں گی.* *تمام ساتھی اپنے ساتھ انصاف یوتھ وِنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ریلی کے لیے قومی پرچم اور پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے اور بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر آئیں گے.* *جاری کردہ* *شایان صدیقی* *سیکریٹری اطلاعات* *انصاف یوتھ وِنگ ضلع سینٹرل* #PTIDISTRICTCENTRALINSAFYOUTHWING #PTIDISTRICTCENTRAL #IYW #IYWDISTRICTCENTRAL #INSAFYOUTHWINGDISTRICTCENTRAL #KARACHI#گولی_کیوں_چلائی؟ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #سول_نافرمانی #فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ #FreeImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners

Mr fixit, alamgir khan message to Ardali Sarkar 08 Feb 2024 election theft For protest 08 Feb 2025, Saturday #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #گولی_کیوں_چلائی؟ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ #FreeImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners #PTIDISTRICTCENTRALINSAFYOUTHWING #PTIDISTRICTCENTRAL #IYW #IYWDISTRICTCENTRAL #INSAFYOUTHWINGDISTRICTCENTRAL #KARACHI