
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
February 4, 2025 at 01:32 PM
*پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ سینٹرل اپڈیٹ*
*مورخہ 03 فروری 2025 بروز پیر*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل کیبنیٹ /متعلقہ ٹاؤن اجلاس /
پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر *ایڈووکیٹ ناصر یوسف* جنرل سیکرٹری *محمد علی شیروانی* کی صدارت میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کیبنیٹ ممبرز و ٹاؤنز صدور / جنرل سیکرٹریز کا اہم اجلاس آج گلبرگ ٹاون ضلع وسطی میں منعقد ہوا۔
*اجلاس کا ایجنڈا:*
میٹینگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا، اجلاس تین ایجنڈوں پر مشتمل تھا
5فروری یوم کشمیر
ڈسٹرکٹ سینٹرل ورکرز کنونشن
08 فروری یوم سیاہ پر
ہونے والے پر امن احتجاج برائے الیکشن میں دھاندلی مینڈیٹ چوری ، عوامی مینڈیٹ کی واپسی اور چیئرمین عمران خان و دیگر اسیران کی رہائی کے لیے کیے جانے والے پروٹیسٹ کے انتظامات اور طریقہ کار کا تعین کرنا تھا۔
اجلاس میں متفقہ طور پر کراچی ریجن کی طرف سے تعین کیے گئے مقام پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی و متعلقہ ٹاؤنز ممبرز، کارکنان، سپورٹرز اور ورکرز کی شرکت کے حوالے سے مشاورت اور بات چیت ہوئی۔
اجلاس میں متفقہ طور پر 5 فروری کو یوم کشمیر منانے
8فروری یوم سیاہ بھرپور طریقے سے احتجاج کرنے
اور ڈسٹرکٹ سینٹرل میں جلد ورکرز کنونشن کا انعقاد کرنے پر اتفاق
#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
#گولی_کیوں_چلائی؟
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
#فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ
#freeimrankhan
#releasepoliticalprisoners
#ptidistrictcentralinsafyouthwing
#ptidistrictcentral
#iyw #iywdistrictcentral
#insafyouthwingdistrictcentral
#karachi