میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
February 4, 2025 at 02:56 PM
*ممبر سازی کراچی یوتھ (بوائز اینڈ گرلز)* پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کی جانب سے کراچی یوتھ (بوائز اینڈ گرلز) کی ممبر شپ کا آغاز کردیا گیا ہیں۔ کراچی کے تمام ڈسٹرکٹس میں مختلف ممبر شپ کیمپس لگائے جائیں گے جس میں آپ سب نوجوان مرد اور خواتین خاص کر کراچی کے نوجوان لازمی آ کر اپنی میمبر شپ کروائیے *رابطہ ایپ پر اپنے آپ کو رجسٹر کروائیے* دیئے گئے لنک پر جائے اور فارم فل کریں، QR کوڈ کو scan کرکے یا direct playstore پر جا کر بھی *raabta app* کو install کر سکتے ہیں۔۔ کیمپس کی لوکیشن کے لیے آپ پاکستان تحریک انصاف - انصاف یوتھ ونگ کراچی کے آفیشل پیجز کو follow کریں شکریہ *RAABTA APP:* https://play.google.com/store/apps/details?id=com.syntecx.pti گرلز کے لئے لنک 👇🏻girls 🚨 https://forms.gle/PWWcK3JchQuvk2yy8 بوائز کے لئے لنک boys 🚨👇🏻 https://forms.gle/5rEYdwXygPt6YYNNA

Comments