
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
February 4, 2025 at 05:54 PM
*_اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے اپنا مقدمہ لڑنا شروع کر دیا، یعنی کوئی استعفی نہیں!_*
*_اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے انٹراکورٹ ڈیپارٹمنٹل ریپریزینٹیشن دائر کر دی ہے، جس کا مقصد اپنے ادارے کے اندر امتیاز برتنے یا زیادتی ہونے کے خلاف اپیل ہے! ججز نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بھی ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے!_*
*_مستقبل کی جنگ کی تیاری ہو رہی ہے!_*
#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
#گولی_کیوں_چلائی؟
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
#فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ
#freeimrankhan
#releasepoliticalprisoners
#ptidistrictcentralinsafyouthwing
#ptidistrictcentral
#iyw #iywdistrictcentral
#insafyouthwingdistrictcentral
#karachi
👍
1