میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
February 4, 2025 at 06:02 PM
*پاکستان تحریک انصاف ضلع وسطی اپڈیٹ* پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے دن کے حوالے سے پروگرام ترتیب دیا گیا یے جس میں ہم سب مزار قائد پبلک گیٹ پر جمع ہوکر کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔۔ تمام ضلع وسطی کے عہدیداران، ایم پی ایز ، ایم این ایز، ٹاونز و یوسیز کے صدور جنرل سیکریٹریز و کابینہ ممبران ، چیئرمین وائس چیئرمینز، تمام ونگز ، مانوریٹی ، ویمن یوتھ، لیبر ، آئی ایل ایف و کابینہ ممبران کے ہمراہ بھرپور شرکت کریں۔ *ہم سب نے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے کیونکہ کشمیر بنے گا پاکستان* *نوٹ : ضلع وسطی کی جانب سے تمام ٹاونز کو لوکیشن کل 5 فروری دن 2 بجے تک دے دی جائے گی جہاں تمام ٹاونز جمع ہوکر ضلع وسطی ریلی کی صورت میں ایونٹ میں شرکت کرے گا* *بمقام : مزار قائد پبلک گیٹ* *تاریخ : 5 فروری 2025* *باوقت: شام 4 بجے* جاری کردہ *حافظ فضل االحق* *سیکریٹری اطلاعات* *پاکستان تحریک انصاف ضلع وسطی کراچی *

Comments