
Haqiqi Azadi - حقیقی آزادی
February 4, 2025 at 07:55 PM
سالار خان کاکڑ اور عامر سلار کے ساتھ جیل میں بدترین غیرانسانی سلوک کیا جارہا ہے۔۔۔
میاں غوث کو اپنے گھر بیڈ روم سے بچوں بیوی کے سامنے گھسیٹتے ہوئے اغوا کرلیا۔۔۔
پھر صاحبزاد حامد رضا کے گھر پر ریڈ کیا۔۔۔
زرتاج گل وزیر
#فسطاںٔیت_میں_ہم_کھڑے_ہیں
#گولی_کیوں_چلائی؟
#سول_نافرمانی
#فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ
#freeimrankhan
#releasepoliticalprisoners #ptidistrictcentralinsafyouthwing
#ptidistrictcentral
#iyw #iywdistrictcentral
#insafyouthwingdistrictcentral
#karachi