
Haqiqi Azadi - حقیقی آزادی
February 4, 2025 at 08:57 PM
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*ایاک نعبدو ایاک نستعین*
*انصاف یوتھ ونگ پی ایس127*
اج مورخہ 4 فروری 2025
یوتھ ونگ پی ایس 127 کی جانب سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،
میٹنگ میں موجود یوتھ ونگ سنٹرل کے نائب صدر ولید حامد پی ایس 127 کے صدر ازلان علی سینیئر نائب صدر تیمور بھٹی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سیف شاہ انفارمیشن سیکرٹری صداقت علی سمیت دیگر عہدے داران موجود تھے _ میٹنگ میں 8 فروری 2025 کو یوم سیاہ والے دن نکالے جانے والی ریلی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا_ تمام ورکرز نے بھرپور شرکت کرنے کی یقین دہانی کرائی
بہت شکریہ
جاری کردا صداقت علی انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 127
#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
#گولی_کیوں_چلائی؟
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
#فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ
#freeimrankhan
#releasepoliticalprisoners #ptidistrictcentralinsafyouthwing
#ptidistrictcentral
#iyw #iywdistrictcentral
#insafyouthwingdistrictcentral
#karachi