Haqiqi Azadi  - حقیقی آزادی
Haqiqi Azadi - حقیقی آزادی
February 4, 2025 at 11:08 PM
نیو کراچی ٹاؤن کا یہ ایک بہت اچھا فیصلہ ہے اس وقت خان صاحب کو جیل سے نکالنے کی جدوجہد میں ہمیں نئے لوگوں کو شامل کرنا چاہیے اور ہمیں پورے کراچی میں نئے لوگوں کی شمولیت کروانی چاہیے ۔. میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان تمام نیو کراچی ٹاؤن کے ورکرز کو جو شمولیتی پروگرام آرگنائز کر رہے ہیں ۔ #گولی_کیوں_چلائی؟ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #سول_نافرمانی #فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ #freeimrankhan #releasepoliticalprisoners #ptidistrictcentralinsafyouthwing #ptidistrictcentral #iyw #iywdistrictcentral #insafyouthwingdistrictcentral #karachi

Comments