میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
February 5, 2025 at 10:01 PM
*انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ساؤتھ اپڈیٹ*
انصاف یوتھ ونگ کے صدر اریب نیازی کی مشاورت سے جنرل سیکریٹری فراز مغل نے PS-108 کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا۔
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی PS-108 کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد کے ساتھ پرامید ہیں کہ پہلے سے ذیادہ اپنی تنظیم کو مستحکم اور مضبوط بنائیں گے۔
جاری کردہ:
*حذیفہ سومرو*
انفارمیشن سیکرٹری
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ساؤتھ
#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
#گولی_کیوں_چلائی؟
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
#فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ
#freeimrankhan
#releasepoliticalprisoners #ptidistrictcentralinsafyouthwing
#ptidistrictcentral
#iyw #iywdistrictcentral
#insafyouthwingdistrictcentral
#karachi