میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
February 6, 2025 at 04:43 AM
*🛑‏لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے 26 نومبر کو بلوچستان سے تین قافلے اسلام آباد پہنچے ہمارے بلوچستان سے ساتھی آج بھی اٹک اور جہلم جیل میں قید ہیں کل بھی ہمارے بلوچستان کے عہدے داران گرفتار کیے گئے ہیں ۔* *داؤد شاہ کاکڑ* #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ‬⁩ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #گولی_کیوں_چلائی؟ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ #freeimrankhan #releasepoliticalprisoners #ptidistrictcentralinsafyouthwing #ptidistrictcentral #iyw #iywdistrictcentral #insafyouthwingdistrictcentral #karachi
👍 1

Comments