
Haqiqi Azadi - حقیقی آزادی
February 7, 2025 at 08:27 AM
میلینیم مال آر جے کے بالکل👆 سامنے شیل پمپ کی طرف جاتے ہوئے بے ابھی کچھ دیر قبل پانچ بجے کے قریب بے قابو ڈمپر نے کئی موٹر سائیکل سواروں اور گاڑیوں کی کچلنے کے بعد فرار ہوگیا آئے دن کراچی والوں پر یہ عذاب آ جاتا ہے جب کہ قانو نی ادارے صرف پیسہ کمانے میں مصروف ہیں جبکہ ہیوی ٹریفک دن کے وقت بلکل شہر میں نہیں آسکتی رقم دو اور جو چاہئے کرتے پھرو
#ptidistrictcentralinsafyouthwing
#ptidistrictcentral
#iyw #iywdistrictcentral
#insafyouthwingdistrictcentral
#karachi