Haqiqi Azadi  - حقیقی آزادی
Haqiqi Azadi - حقیقی آزادی
February 7, 2025 at 02:41 PM
*انصاف یوتھ وِنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل الرٹ*🚨 *8 فروری مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف قائد عمران خان کی کال پر _یوم_ _سیاہ_*🏴🏴🏴 *انصاف یوتھ وِنگ ڈسٹرک سینٹرل کے تمام عہدے داران با ہمراہ پی ایس کے کیبینٹ ممبرز کل بروز ہفتہ آٹھ فروری مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف ایکسپو سینٹر پر احتجاجی مظاہرہ میں بھرپور شرکت کریں.* *یوتھ وِنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تمام ساتھی انشاءاللہ کل 4 بجے حسن اسکوائر کے مقام پر جمع ہونگے یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سینٹرل اپنی ریلی کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کے لئے مزار قائد کے لیے روانہ ہوں گی.* *تمام ساتھی اپنے ساتھ انصاف یوتھ وِنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ریلی کے لیے قومی پرچم اور پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے اور بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر آئیں گے.* *جاری کردہ* *شایان صدیقی* *سیکریٹری اطلاعات* *انصاف یوتھ وِنگ ضلع سینٹرل* #ptidistrictcentralinsafyouthwing #ptidistrictcentral #iyw #iywdistrictcentral #insafyouthwingdistrictcentral #karachi#گولی_کیوں_چلائی؟ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #سول_نافرمانی #فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ #freeimrankhan #releasepoliticalprisoners
👍 1

Comments