Haqiqi Azadi  - حقیقی آزادی
Haqiqi Azadi - حقیقی آزادی
February 11, 2025 at 07:46 PM
*‏مطیع اللہ جان کا انکشاف 🔥🔥* *آئی اہم ایف کے وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات ہوئی اس کے بعد حالات بدلے بدلے سے لگ رہے ہیں سب اچھا بچہ بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ملبہ شوباز شریف پر ڈال دیا ہے اور شواز شریف نے ملبہ عدلیہ پر ڈال دیا اور بتایا جا رہا ہے کہ اصلاحات کے نہ ہونے کی وجہ سے کچھ زیادتی ہوگئی یے PTI کے لوگوں کے ساتھ۔۔* *اب چیف نے بھی پریس کانفرنس کردی ساتھ اور خان کی پٹیشن سننے پر بھی رضامند ہوگئے۔* *اصلاحات کے لیے اپوزیشن اور وزیراعظم کے ساتھ بیٹھنے کا بھی کہہ دیا-*👌🔥🚨 #گولی_کیوں_چلائی؟ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #سول_نافرمانی #فوجی_مسنوعات_بائیکاٹ #freeimrankhan #releasepoliticalprisoners #انصاف_یوتھ_ونگ_ضلع_وسطی_کراچی #ptidistrictcentralinsafyouthwing #insafyouthwingdistrictcentral #karachi

Comments